بین الاقوامی دستاویزی فلم فیسٹیویل کا تہران میں آغاز

ایران کی اہم ترین بین الاقوامی دستاویزی فلم فیسٹیویل " سینما ویریٹے " کل تہران میں شروع ہو گئی ہے ۔

210561
بین الاقوامی دستاویزی فلم فیسٹیویل کا تہران میں آغاز

ایران کی اہم ترین بین الاقوامی دستاویزی فلم فیسٹیویل " سینما ویریٹے " کل تہران میں شروع ہو گئی ہے ۔ اس فیسٹیویل کا افتتاح " مشروطے پہلوان "نامی دستاویزی فلم سے ہوا۔اس فلم میں ایران کے قومی ہیرو اور 1906 کے آئینی انقلاب کے ایک سمبل ستار خان کی حیات زندگی کو بیان کیا گیا ہے ۔ امسال اس فلمی فیسٹیویل میں 118 مقامی اور 30 سے زائد بین الاقوامی دستاویزی فلموں کا مقابلہ ہو گا ۔یہ فیسٹیویل ایک ہفتہ جاری رہے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں