باسفورس عالمی فلمی میلہ چین نے جیت لیا

اس میلے میں 102 ممالک کی فلموں کے درمیان مقابلہ ہوا جن میں سےچینی فلم فوٹو گرافر کو اہم ترین ایوارڈ ملا

209379
باسفورس عالمی فلمی میلہ چین نے جیت لیا

استنبول میں منعقدہ دوسرا عالمی باسفورس فلمی میلہ ختم ہو گیا ۔
اس میلے میں 102 ممالک کی فلموں کے درمیان مقابلہ ہوا جن میں سے 15 شعبوں میں کامیاب ہونے والی فلموں کو ایوارڈ سے نوا زا گیا ۔
اس میلے میں چینی فلم فوٹو گرافر کو اہم ترین ایوارڈ ملا جسے لینے کے لیے فلم کے ہدایت کار ہو وی ان کی اہلیہ اور بیٹی تقریب میں موجود تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں