انڈونیشیا میں چھٹا بین الاقوامی دفاعی میلہ

جکارتہ میں دو سال میں ایک دفعہ منعقد ہونے والا دفاعی میلہ اس سال چھٹی دفعہ منعقد ہوا۔

186546
انڈونیشیا میں چھٹا بین الاقوامی دفاعی میلہ

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں دو سال میں ایک دفعہ منعقد ہونے والا دفاعی میلہ اس سال چھٹی دفعہ منعقد ہوا۔

چھ سو ستّر فرموں کی شرکت سے منعقدہ اس میلے میں ترکی کی نمائندگی 5 فرموں نے کی۔
میلے میں ترکی سے پہلی دفعہ دفاع اور ایوی ایشن صنعتی برآمدات یونین کی طرف سے قومی سطح پر شرکت کا اہتمام کیا گیا۔
میلے میں فضائی ، برّی اور بحری دفاع اور سکیورٹی کے سیکٹروں میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال سے تیار کردہ دفاعی و سکیورٹی مصنوعات کا تعارف کروایا گیا۔
میلے میں بیسیوں ممالک سے سیاسی وفود، فوجی نمائندوں اور دفاعی صنعت کے سیکٹر کے مندوبین سمیت تقریباً 18 ہزار افراد نے شرکت کی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں