استنبول میں کٹھ پتلی تماشا

ہر سال کی طرح اس بار بھی دنیا کے چاروں کونوں سے کٹھ پتلی تماشا کرنے والے استنبول میں منعقدہ سترہویں عالمی کٹھ پتلی میلے میں شرکت کے لیے آئے ہیں

169245
استنبول میں کٹھ پتلی تماشا

ہر سال کی طرح اس بار بھی دنیا کے چاروں کونوں سے کٹھ پتلی تماشا کرنے والے استنبول میں منعقدہ سترہویں عالمی کٹھ پتلی میلے میں شرکت کے لیے آئے ہیں۔
اس میلے میں پندرہ ممالک شریک ہو رہے ہیں جو کہ ستر کے قریب تماشے پیش کر رہے ہیں۔
اس سال منعقدہ میلے میں گزشتہ دنوں وفات پانے والے تاج الدین دیکیر کی یاد میں مشہور ترک کٹھ پتلی کا کردار قارا گوز بھی پیش کیا جائے گا۔
یہ میلہ چھبیس اکتوبر تک جاری رہے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں