گولڈن ہارن ترک فلم فیسٹیویل

ترک سینما کے قیام کی 100سویں سالگرہ کی مناسبت سے وزارت ثقافت و سیاحت کے زیر اہتمام گولڈن ہارن ترک فلم فیسٹیویل کینیڈا کے شہر مونٹریال میں شروع ہو گئی ہے ۔

169052
گولڈن ہارن ترک فلم فیسٹیویل


ترک سینما کے قیام کی 100سویں سالگرہ کی مناسبت سے وزارت ثقافت و سیاحت کے زیر اہتمام گولڈن ہارن ترک فلم فیسٹیویل کینیڈا کے شہر مونٹریال میں شروع ہو گئی ہے ۔ مونٹریال شہر کے مرکز میں واقع 101 سالہ تاریخی امپیریل سینما ہال میں منعقد ہونے والی یہ فلم فیسٹیویل 28 اکتوبر تک جاری رہے گی ۔ اس فیسٹیویل کا آغاز جانسیل ایلچن کی فلم" کیمپس میں ننگے پاوں " سے ہوا۔ فیسٹیویل کے دوسرے روز ترکی کے مشہور گلوکار مسلم گر سیس کی حیات زندگی کو بیان کرنے والی فلم "مسلم بابا" اور "یوزگات بلیوز "کو دکھایا جائے گا ۔تیسرے روز انطاکیہ سول لائزیشن کورس ایک کنسرٹ دے گا ۔چوتھے اور آخری روز" نغمہ سرا خواتین" "روٹ لیس" ٹرن عوور" اور" مجھے اعتراض ہے "نامی فلمیں دکھائی جائیں گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں