جارجیا میں دور عثمانی پر مبنی ملبوسات کی نمائش

جارجیا میں ترک ثقافتی تقریبات کے سلسلے میں دور عثمانی کے ملبوسات کی نمائش کا آغاز ہوا کہ جو ایک ماہ تک جاری رہے گی

165094
جارجیا میں دور عثمانی پر مبنی ملبوسات کی نمائش

جارجیا میں ترک ثقافتی تقریبات کے سلسلے میں دور عثمانی کے ملبوسات کی نمائش کا آغاز ہوا۔
تبلیسی میں واقع یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ میں منعقدہ ایک فیشن شو میں دور عثمانی کے ملبوسات کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ۔
فیشن شو مین تقریباً اکیاون ملبوسات نمائش کےلیے پیش کیے گئے ۔
یہ ثقافتی تقریبات ایک ماہ تک جاری رہیں گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں