مشترکہ ترک ثقافت کومتعارف کروانے کےلیے ایک منصوبے کا قیام

قازقستان، اوزبکستان، ترکی اور آذربائیجان کے مشترکہ ثقافتی ورثے کو دنیا میں متعارف کروایا جا رہا ہے جس کا مقصد ترک ثقافت کو عالمی سطح پر متعارف کروانا ہے

127690
مشترکہ ترک ثقافت کومتعارف کروانے کےلیے ایک منصوبے کا قیام

قازقستان، اوزبکستان، ترکی اور آذربائیجان کے مشترکہ ثقافتی ورثے کو دنیا میں متعارف کروایا جا رہا ہے ۔
مشترکہ ثقافت کے حامل ان ممالک کے بہترین انداز میں متعارف کروانےکی غرض سے آذر بائیجان کے دارالحکومت باکو میں "ثقافتی میراث کے حامل شہر"نامی ایک منصوبے کا آغاز کیا گیا ۔
اس منصوبے کو اسلامی تعاون تنظیم اور وزارت سیاحت کا تعاون حاصل ہے۔
منصوبے کے تحت زائرین کو آذربائیجان کے تاریخی مقامات کی سیر کروائی جائے گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں