پیاسی گرمیاں: ترکی سینما کی بہترین فلم

رائے شماری میں 3 لاکھ 60 ہزار ووٹوں کا استعمال کیا گیا اور نتائج کی رُو سے "پیاسی گرمیاں" فہرست میں پہلے نمبر پر رہی

110756
پیاسی گرمیاں: ترکی سینما کی بہترین فلم

ترک سینما کی بہترین فلم "پیاسی گرمیاں" منتخب ہوئی ہے۔
وزارت ثقافت و سیاحت کی طرف سے "100بہترین ترک فلموں" کے نام سے کروائی جانے والی رائے شماری کے نتائج کی رُو سے "ہا بابام کی کلاس" اور "میرا باپ اور میرا بیٹا" نامی فلمیں فہرست میں پہلے تین نمبروں میں جگہ پانے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔
رائے شماری میں 3 لاکھ 60 ہزار ووٹوں کا استعمال کیا گیا اور نتائج کی رُو سے "پیاسی گرمیاں" فہرست میں پہلے نمبر پر رہی ہے۔
فلم میں مرکزی کردار ایر اعول تاش ، حلیہ کوچ یعیت اور اُعلوی دوعان نے ادا کئے ہیں اور رائے شماری میں فلم 22 ہزار 582 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی ہے۔
دوسرے نمبر پر 1963 میں تیار کی جانے والی "ہابابام کلاس" اور تیسرے پر "میرا باپ اور میرا بیٹا " رہی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں