ترکی اور منگولیا کے تعلقات کے پینتالیس سال

ترکی اور منگولیا کے درمیان سفارتی تعلقات کی پینتالیسویں سالگرہ کے موقع پر "آبائی وطن سے مادرِ وطن تک کا سفر" کے زیر عنوان ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا

84449
ترکی اور منگولیا کے تعلقات کے پینتالیس سال

ترکی اور منگولیا کے درمیان سفارتی تعلقات کی پینتالیسویں سالگرہ کے موقع پر "آبائی وطن سے مادرِ وطن تک کا سفر" کے زیر عنوان ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔
تقریب سے خطاب کے دوران استنبول میں متعین منگولیا کے قونصل جنرل زولبایار اوچر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی پینتالیسویں سالگرہ کا منایا جانا ہمارےلیے باعثِ فخر و مسرت ہے ۔
تقریب میں منگولیا کے روایتی لوک رقص اور گیت بھی پیش کیے گئے جنہیں حاضرین کی داد حاصل ہوئی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں