امریکہ: بائڈن کی گالی پر روس کا ردعمل

میرے خیال میں گالیاں دینے والے افراد خود اپنا اعتبار مجروح کر رہے ہیں: دمتری پیسکوف

2106096
امریکہ: بائڈن کی گالی پر روس کا ردعمل

امریکہ کے صدر جو بائڈن کے روس کے صدر ولادی میر پوتن کو گالی دینے پر روس کی طرف سے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔

روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ "میرے خیال میں اس نوعیت کے الفاظ امریکہ کے وقار کو ٹھیس پہنچا رہے ہیں۔ گالیاں دینے والے افراد خود اپنا اعتبار مجروح کر رہے ہیں"۔



متعللقہ خبریں