امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ،نو افراد ہلاک

ڈیلاس کے نواحی شہرالین میں پیش آئے اس واقعہ میں ابتدائی طور پر نو افراد کے زخمی ہونے کا بتایا جا رہا تھا تاہم اب ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی ہے

1983529
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ،نو افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر الین کے شاپنگ مال میں فائرنگ کے واقعے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

خبر کے مطابق، ڈیلاس کے نواحی شہرالین میں پیش آئے اس واقعہ میں ابتدائی طور پر نو افراد کے زخمی ہونے کا بتایا جا رہا تھا تاہم اب ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جائے واقعہ پر تین لاشیں پڑی ہوئی دیکھی ہیں، ان کے مطابق حملہ آور سیاہ کپڑوں میں ملبوس تھا اور مختلف اقسام کی اشیا سے لیس تھا۔



متعللقہ خبریں