پیرو کے سابق صدر پر بد عنوانی کا الزام،امریکہ نے حوالگی قبول کرلی

واضح رہے کہ برازیل کی تعمیراتی کمپنی اوڈبریخ سے تیس ملین ڈالر سے زیادہ رشوت لینے  کے الزام میں تولیدو کے خلاف پیرو میں قید کی  بیس سال سزا  کا قمدمہ جاری  تھا جو کہ  سال 2006 سے امریکہ میں مقیم تھے

1950148
پیرو کے سابق صدر پر بد عنوانی کا الزام،امریکہ نے حوالگی قبول کرلی

امریکہ نےبد عنوانی  کے الزامات میں ملوث پیرو کے سابق صدر الیخاندرو تولیدو کی ملک واپسی کا فیصلہ دے دیا ہے۔

 پیرو اٹارنی نے اپنی ٹویٹ میں  لکھا ہے کہ امریکہ نے  بد عنوانی  اور خفیہ  معاہدون کے الزامات  پر تولیدو کی واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے،

واضح رہے کہ برازیل کی تعمیراتی کمپنی اوڈبریخ سے تیس ملین ڈالر سے زیادہ رشوت لینے  کے الزام میں تولیدو کے خلاف پیرو میں قید کی  بیس سال سزا  کا قمدمہ جاری  تھا جو کہ  سال 2006 سے امریکہ میں مقیم تھے ۔

 برازیل کی تعمیراتی کمپنی اوڈ بریخ پر متعدد لاطینی امریکہ کے سر براہوں ،اعلی افسران  اور حکام کو سال 2001 سے اب تک آٹھ سو ملین ڈالر رشوت دینے کا انکشاف ہوا تھا۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں