پیرو میں بس حادثے میں 11 افراد لقمہ اجل

پاسکو  علاقے سے روانہ ہونے والی مسافر بس ہوانوکو شہر میں مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی

2142651
پیرو میں بس حادثے میں 11 افراد لقمہ اجل

جنوبی امریکی ملک پیرو میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق پاسکو  علاقے سے روانہ ہونے والی مسافر بس ہوانوکو شہر میں مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ 

حادثے میں 11 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ 

ٹرک ڈرائیور کو واقعے میں غفلت برتنے کے جواز میں  حراست میں لے لیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں