نائیجیریا میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک

میجر جنرل کرسٹوفر موسیٰ نے بتایا کہ بورنو ریاست کے کونڈوگا علاقے میں بوکو حرام کے خلاف فضائی آپریشن کیا گیا

1840539
نائیجیریا میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف کارروائی  میں 10 دہشت گرد ہلاک

شمال مشرقی نائیجیریا میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف کارروائیوں میں دس دہشت گردوں  غیر فعال  کر دیا گیا ہے۔

میجر جنرل کرسٹوفر موسیٰ نے بتایا کہ بورنو ریاست کے کونڈوگا علاقے میں بوکو حرام کے خلاف فضائی آپریشن کیا گیا۔

اس کارروائی میں 10 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کرنے کا ذکر کرتے ہوئے موسیٰ نے کہا کہ 3 مسلح گاڑیاں، اسلحہ اور گولہ بارود بھی قبضے میں لیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں