صومالیہ:الشباب کا فوجی اڈے پر حملہ

صومالی قومی ٹی وی کے مطابق، الشباب کے بارہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ تین صومالی فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں

1802609
صومالیہ:الشباب کا فوجی اڈے پر حملہ

صومالیہ میں دہشتگرد تنظیم الشباب نے شمالی صوبہ پنٹ لینڈ کے عسکری اڈے پر حملہ کیا ہے ۔

 صومالی قومی ٹی وی کے مطابق، الشباب کے بارہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ تین صومالی فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں