روس: اب کے بعد ہم یورپی کونسل میں شامل نہیں ہوں گے
تنظیم، مغربی بالا دستی اور خود پرستی پلیٹ فورم میں تبدیل ہو رہی ہے اور روس اس تبدیلی میں شامل نہیں ہو گا: روس وزارت خارجہ
1793212
روس نے کہا ہے کہ اب کے بعد ہم یورپی کونسل میں شامل نہیں ہوں گے۔
روس وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین اور نیٹو ممالک روس کے ساتھ مخاصمانہ سلوک کر رہے ہیں اور یورپی کونسل کی لکیر اور یورپ میں مشترکہ انسانی حقوق کے حلقہ اختیار کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ " تنظیم، مغربی بالا دستی اور خود پرستی پلیٹ فورم میں تبدیل ہو رہی ہے اور روس اس تبدیلی میں شامل نہیں ہو گا"۔
متعللقہ خبریں
پیرو میں بس حادثے میں 11 افراد لقمہ اجل
پاسکو علاقے سے روانہ ہونے والی مسافر بس ہوانوکو شہر میں مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی