فجی میں 6،1 کی شدت سے زلزلہ

فجی جزائر کے جنوب میں 6،1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

1791045
فجی میں 6،1 کی شدت سے زلزلہ

فجی جزائر کے جنوب میں 6،1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکن ارضیاتی تحقیقی مرکز USGS کے مطابق جزائر فِجی کے جنوبی کھُلے سمندر میں 6،1 کی شدت سے زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کی گہرائی 581،8 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔


ٹیگز: #زلزلہ , #فجی

متعللقہ خبریں