برکینا فاسو: سونے کی کان میں دھماکہ،درجنوں افراد ہلاک و زخمی

جنوب مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں ایک سونے کی کان میں دھماکے سے تقریبا ساٹھ افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں

1782793
برکینا فاسو: سونے کی کان میں دھماکہ،درجنوں افراد ہلاک و زخمی

جنوب مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں ایک سونے کی کان میں دھماکے سے تقریبا ساٹھ افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق، یہ دھماکہ ان کیمیائی مواد کی وجہ سے ہوا جو سونے میں استعمال کیے جاتے ہیں اور وہاں ان کا ذخیرہ موجود تھا۔

برکینا فاسو کا شمار افریقہ میں سب سے زیادہ سونا پیدا کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے۔

سونا اس افریقی ملک کی سب اہم برآمدات میں شامل ہے جہاں سونے کی تقریباﹰ آٹھ سو کانیں موجود ہیں۔



متعللقہ خبریں