جاپان کے 100 ویں وزیراعظم کیشیدا فومیو ہو گئے

کیشیدا فومیو نے اپنی سیاسی جماعت LDP  اور  465 رکنی مشترکہ کمیٹی کے 311 ووٹ حاصل کرتے ہوئے جاپان کا 100 ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں

1714092
جاپان کے 100 ویں وزیراعظم کیشیدا فومیو ہو گئے

 جاپانی پارلیمان کے ایوان زیریں "شوگن" میں ہوئی نشست کے دوران ارکان نے ملک کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے رائے دہی میں حصہ لیا ۔

  کیشیدا فومیو نے اپنی سیاسی جماعت LDP  اور  465 رکنی مشترکہ کمیٹی کے 311 ووٹ حاصل کرتے ہوئے جاپان کا 100 ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔

 گزشتہ ہفتے  پارٹی لیڈر کے انتخابات میں انہوں نے  اپنے سیاسی حریفوں کونو تارو اور سابقہ وزیر داخلہ نودا سیکو اور وزیر اطلاعات تاکا ایچی سانائے کو شکست دی تھی ۔

 

 



متعللقہ خبریں