انڈونیشیا میں سیلاب سے ہزاروں مکانات زیر آب

قومی  آفات ادارے کےا علان کے مطابق صوبے کے میلاوی علاقے میں کل تواتر سے  برسنے والی موسلا دھار بارشیں سیلاب آنے کا موجب بنیں۔

1490067
انڈونیشیا میں سیلاب سے ہزاروں مکانات زیر آب

انڈونیشیا کے مغربی کالی مانتان صوبے میں سیلاب سے 1469 مکانات زیر ِ آب آگئے۔

قومی  آفات ادارے کےا علان کے مطابق صوبے کے میلاوی علاقے میں کل تواتر سے  برسنے والی موسلا دھار بارشیں سیلاب آنے کا موجب بنیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ 1469 مکانات زیرِ آب آنے والے علاقے میں مجموعی طور پر 5 ہزار369 افراد متاثر ہوئے ہیں تو اب تک سیلاب  سے ایک شخص کے ہلاک ہونے کی  اطلاعات ہیں۔

مکانات کو نقصان پہنچنے والے کم ازکم 70 کنبوں کو محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا گیا ہے تو سیلاب کے بعد صفائی کا کام جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں