عالمی مسلم علما یونین: مسئلہ لیبیا کا واحد حل قومی مطابقت حکومت سے تعاون ہے

یورپ ممالک اس معاملے میں دوغلی پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں

1458025
عالمی مسلم علما یونین: مسئلہ لیبیا کا واحد حل قومی مطابقت حکومت سے تعاون  ہے

عالمی مسلم علما یونین    کا کہنا ہے کہ لیبیا میں واحد حل جائز حکومت کی حمایت  اور تعاون کرنا ہے۔

یونین کے ٹویٹر پیج پر بیان جاری کرنے والے سیکرٹری جنرل علی محی الدین الا قارا داعی  کا کہنا  ہے کہ  عالمی طور پر تسلیم کردہ حکومت  کو لیبیا کی سر زمین  پر کنٹرول کرنے والی  ایک سول حکومت  کی حیثیت دلانے کے لیے   ہم سب کا تعاون  مسئلہ  لیبیا کا واحد حل ہے۔

بعض یورپی ممالک پر لیبیا بحران میں متضاد مؤقف کا مظاہرہ کرنے کا مورد الزام ٹہرانے والے قارا داعی کا کہنا ہے کہ یہ ممالک  روس کے لیبیا  میں وجود کے خلاف ہونے کا دعوی کر رہے ہیں تا ہم  یہ عسکری طور پر اور زر خرید فوج کے ہمراہ  لیبیا کے مشرق میں غیر قانونی قوتوں کے لیڈر خلیفہ خفتر  کے لیے بھی جنگ کر رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں