ملک سے بوکو حرام کا صفایا کیا جا چکا : حکومت چاڈ

سرکاری ترجمان عمر یحیی حسین نے گزشتہ ہفتے بوہوما غضابی نامی آپریشن سے متعلق غیر ملکی پریس کو بیان میں بتایا کہ  ہم نے ملک سے بوکو حرام کے تمام عناصر کا صفایا کر دیا ہے

1392856
ملک سے بوکو حرام کا صفایا کیا جا چکا : حکومت چاڈ

حکومت چاڈ نے ملک سے دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کا صفیا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 سرکاری ترجمان عمر یحیی حسین نے گزشتہ ہفتے بوہوما غضابی نامی آپریشن سے متعلق غیر ملکی پریس کو بیان میں بتایا کہ  ہم نے ملک سے بوکو حرام کے تمام عناصر کا صفایا کر دیا ہے۔

 صدر ادریس دیبی  کے دفتر نے بھی اپنے بیان میں  اس بات کا اعلان کیا کہ چاڈ جھیل  اور  ملک کے باقی تمام علاقوں سے فوج نے بوکو حرام کا صفایا کر دیا ہے حتی ہماری فوج نےت  دہشتگردوں کا نائیجر اور نائیجیریا سے ملحقہ سرحدوں تک پیہچھا کیا ہے۔

  واضح رہے کہ بوکو حرام  کے چاڈ جھیل  نامی صوبے میں فوج پر حملے کے دوران 98 ہلاک ہو گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں