قازقستان میں شام کے موضوع پریکم تا دو اگست مذاکرات

قازقستان کی وزارتِ کارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  آستانہ فارمیٹ  اجلاس میں  ضامن ممالک  ترکی،  روس  اور ایران  کے علاوہ  بشار الاسد   انتظامیہ اور  ان کے مخالفین ، اقوام متحدہ ، اردن ، لبنان اور عراق  کے وفود شرکت کریں گے

1238913
قازقستان میں شام کے موضوع پریکم تا دو اگست مذاکرات

شام کے  زیر عنوان 13 ضامن ممالک کا اجلاس  قازقستان کے دارالحکومت  نور سلطان  میں  یکم اگست سے  دو اگست کے دوران  منعقد ہوگا۔

قازقستان کی وزارتِ کارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  آستانہ فارمیٹ  اجلاس میں  ضامن ممالک  ترکی،  روس  اور ایران  کے علاوہ  بشار الاسد   انتظامیہ اور  ان کے مخالفین ، اقوام متحدہ ، اردن ، لبنان اور عراق  کے وفود شرکت کریں گے۔

اجلاس میں  ادلیب  سمیت  شام کی تازہ ترین صورتِ حال کا جائزہ لیا جائے گا۔

طرفین کے درمیان اعتماد افروز  اقدامات   اور آئینی کمیٹی  کے تشکیل   دینے پر بھی غور کیا جائے گا۔

دو طرفہ اور  تین طرفہ مذاکرات     سے شروع ہونے  اجلاس  کا     سب سے اہم اجلاس دو اگست کو منعقد ہوگا۔

25-26 اپریل  کو ہونے والے 12 ویں  اجلاس  میں مبصر کی حیثیت حاصل کرنے والے ملک لبنان  اور عراق پہلی بار   آستانہ فارمیٹ اجلاس میں شرکت کریں گے۔



متعللقہ خبریں