نائیجیریا: بوکو حرام کا حملہ ،5 افراد ہلاک

شمال مشرقی نائیجیریا میں دہشت گرد تنظیمبوکو حرام  کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے

1166887
نائیجیریا: بوکو حرام کا حملہ ،5 افراد ہلاک

شمال مشرقی نائیجیریا   میں بوکو حرام  کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

 آدم آوا  پولیس کے ترجمان  عثمان  ابو بکر کا کہنا ہےکہ  یہ واقعہ  میچیکا صوبے  میں  پیش آیا  جہاں  متعدد افراد زخمی  بھی ہوئے۔

 ترجمان نے مزید بتایا کہ  اس حملے کے بعد پولیس اور دہشتگردوں میں جھڑپ ہوئی جس میں 11 دہشتگرد مارے گئے  جبکہ 3 کو گرفتار   بھی کرلیا گیا ہے۔

 سن 2000 سے ملک میں مصروف بوکو حرام  دہشتگرد تنظیم   نے سن 2009 سے اپنے حملوں میں اضافہ کر دیاہے جس کے نتیجے میں اب تک 20000 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں