جنوبی کوریا:دفاعی میزائل نظام غلطی سے چل گیا،اڈےپر بھگدڑ مچ گئی
جنوبی کوریا کے فوجی اڈے شُن شاوُن میں نصب چول مائی -2 نامی فضائی دفاعی نظام دیکھ بھال کے دوران غلطی سے چل گیا جس میں خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا
1166443
جنوبی کوریا کے فوجی اڈے شُن شاوُن میں نصب چول مائی -2 نامی فضائی دفاعی نظام دیکھ بھال کے دوران غلطی سے چل گیا ۔
ڈیفنس بلاگ نامی ویب سائٹ کےمطابق ، یہ واقعہ آج صبح پیش آیا جس میں خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا مگر اس کی تفتیش کےلیے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ۔
یہ نظام امریکی ساختہ" ہاک نظام" کا متبادل ہے جو کہ اپنے اہداف تک رسائی اور دیگر صلاحتیوں میں" ہاک نظام" پر سبقت بھی رکھتا ہے۔
متعللقہ خبریں
پیرو میں بس حادثے میں 11 افراد لقمہ اجل
پاسکو علاقے سے روانہ ہونے والی مسافر بس ہوانوکو شہر میں مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی