امریکہ، برتھ سرٹیفیکیٹس جعلی ہونے کے جواز میں متعدد افراد کے پاسپورٹ منسوخ

ٹرمپ انتظامیہ نے میکسیکو کی سرحدوں  پر مقیم  ہسپانوی نژاد افراد   کے  امریکہ میں  جنم  پانے  سے متعلق  دستاویز کے جعلی ہو سکنے کے  جواز میں  ان کو منسوخ کرنا شروع کر دیا ہے

1040662
امریکہ، برتھ سرٹیفیکیٹس جعلی ہونے کے جواز میں متعدد افراد کے پاسپورٹ منسوخ

ٹرمپ اس بات کا دعوی کیا گیا ہے کہ متحدہ امریکہ نے  میکسیکو کی سرحدوں پر مقیم ہسپانوی نژاد شہریوں کے پاسپورٹوں اور   برتھ سرٹیفیکیٹس  کے جعلی ہونے کے دعوی کے ساتھ منسوخ کر دیا ہے۔

واشنگٹن  پوسٹ اخبار کی خبر کے مطابق  ٹرمپ انتظامیہ نے میکسیکو کی سرحدوں  پر مقیم  ہسپانوی نژاد افراد   کے  امریکہ میں  جنم  پانے  سے متعلق  دستاویز کے جعلی ہو سکنے کے  جواز میں  ان کو منسوخ کرنا شروع کر دیا ہے۔

دفترِ خارجہ نے  حصول پاسپورٹ کے عمل درآمد میں  کسی قسم کی تبدیلی نہ آنے  کا اعلان کیا ہے تو بھی واشنگٹن پوسٹ  کو  انٹرویو دینے والوں اور قانون دانوں کا کہنا ہے کہ  صورتحال کے  اس کے بالکل متضاد  ہے۔

یاد رہے کہ امریکہ میں 1950 اور 1990 کے درمیانی عرصے میں بھاری تعداد میں  نرسوں اور ڈاکٹروں نے ٹیکساس۔ میکسیکو سرحدی  علاقے  میں  متعدد بچوں کے میکسیکو میں  پیدا ہونے کے باوجود  امریکہ میں  جنم  لینے   کی  طرح کی دستاویز فراہم کرنے کا تعین    ہو اتھا۔

ہیوسٹن  کی ایک اٹارنی  جینیفر کوریرو  نے واشنگٹن پوسٹ کو  بتایا ہے کہ "پاسپورٹ منسوخ کیے جانے کے باعث عدالتوں سے رجوع کرنے والے افراد کی تعداد میں  اضافے کا مشاہدہ ہو رہا  ہے۔"

 



متعللقہ خبریں