میکسیکو میں ایک شخص نے حملہ کرتے ہوئے 11 افراد کو ہلاک کر دیا

میکسیکو کی ریاست ہیڈالگو میں ایک شخص نے حملہ کرتے ہوئے 11 افراد کو ہلاک کر دیا ہے ۔

770592
میکسیکو میں ایک شخص نے حملہ کرتے ہوئے 11 افراد کو ہلاک کر دیا

 

 میکسیکو کی ریاست ہیڈالگو میں ایک شخص نے حملہ کرتے ہوئے 11 افراد کو ہلاک کر دیا ہے ۔

 حکام کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ حملہ آور نے تیزائیوجا شہر میں ایک رہائش گاہ پر منعقدہ تقریب کے دوران حملہ کر کے چار عورتوں سمیت 11 افراد کو ہلاک کر دیا ہے ۔

اس واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں