شمالی کوریا میں پانچ ہزار مکانات کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح

شمالی کوریا کی انتظامیہ نے    اپنے  ملک میں مقیم   دو  سو غیر ملکی صحافیوں کو دعوت  نامہ روانہ کرتے ہوئے   جمعرات کے روز  ایک اہم  منصوبے کے بارے میں   معلومات فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا

712457
شمالی کوریا میں  پانچ ہزار مکانات کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح

شمالی کوریا  کا سب سے بڑا منصوبہ  پانچ ہزار مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔

شمالی کوریا کی انتظامیہ نے    اپنے  ملک میں مقیم   دو  سو غیر ملکی صحافیوں کو دعوت  نامہ روانہ کرتے ہوئے   جمعرات کے روز  ایک اہم  منصوبے کے بارے میں   معلومات فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا ۔

مغربی میڈیا  نے   شمالی کوریا کے اس منصوبے کو  ملک میں بڑے  پیمانے پر  نئے   نیوکلئیر اسلحے کے تجربہ کرنے  کی خبر دیتے ہوئے دنیا بھر میں اس منصوبے کو  اس طریقے سے پیش کیا تھا۔

لیکن     اس اہم واقعے کے   نئے نیوکلئیر ہتھیاروں کا تجربہ نہ کرنے  بلکہ   پانچ ہزار نئے مکانات کے تعمیری منصوبے   کی حقیقت ابھر کر سامنے آئی ہے۔

شمالی کوریا کے  صدر نے غیر ملکی صحافیوں کے سامنے مکانات کے نئے منصوبے کا افتتاح کیا۔

ان مکانات کو   ضرورت مند لوگوں میں مفت تقسیم کیا جائے گا۔

 



متعللقہ خبریں