میکسیکو: نائٹ کلب میں فائرنگ،8 افراد ہلاک متعدد زخمی

میکسیکو کے شہر پلایا  ڈی کارمین میں ایک نائٹ کلب  میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک  اور 10 سے زائد زخمی ہو گئے

652275
میکسیکو: نائٹ کلب میں فائرنگ،8 افراد ہلاک متعدد زخمی

میکسیکو کے شہر پلایا  ڈی کارمین میں ایک نائٹ کلب  میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک  اور 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔

 یہ واقعہ ایک   میلے کے انعقاد کے دوران ہوا جس کے بعد اس کی سرگرمیاں بند کر دی گئیں۔

 یہ  میلہ 6 تا 15 جنوری کے درمیان منعقد ہوتا ہے  جس  کی شہرت پورے ملک میں پائی جاتی ہے۔

اس سال کے میلے میں  تقریباً 365 فنکاروں نے حصہ لینا تھا  جنہیں   80 ہزار  افراد نے دیکھنا تھا ۔

 پولیس نے حملہ آور کی تلاش کےلیے کاروائی شروع کر دی ہے۔

 



متعللقہ خبریں