نیوزی لینڈ میں ہیلی کاپٹر کا حادثہ، دو افراد ہلاک

نیوزی لینڈ میں ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

600298
نیوزی لینڈ میں ہیلی کاپٹر کا حادثہ، دو افراد ہلاک

 نیوزی لینڈ میں ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

  ریڈیو نیوزی لینڈ نے  خبر دی ہے کہ  فاریسٹ سروے مشن  کا آر 44 قسم کے ایک  ہیلی کاپٹر نا معلوم وجوہات کی بنا پر جنگل میں گر  کر تباہ ہو گیا ہے اور   ہیلی کاپٹر میں سوار دو افراد بھی ہلاک ہو گئے ہیں ۔

حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں