تنزانیہ میں بسوں کو حادثہ، تیس افراد ہلاک

ایک بس ڈرائیور کو پولیس نے حادثے سے 45 منٹ قبل روکتے ہوئے تیز رفاتری سے باز رہنے کی وارننگ دی تھی

524267
تنزانیہ میں بسوں کو حادثہ، تیس افراد ہلاک

تنزانیہ  کے مرکزی  علاقے   سنگیدہ  میں دو بسوں کی  آپس میں  ٹکر  سے  30 افراد ہلاک، جبکہ  50 زخمی ہو گئے۔

علاقائی پولیس  کمانڈر  کا کہنا ہے  کہ   شاہراہ  شنیانگا  ۔  داراسلام     پر   دو بسیں   بری طرح   آپس  میں  ٹکرا گئیں،    ان  بسوں میں سے ایک   کے ڈرائیور کو   حادثے سے محض 45 منٹ قبل پولیس   نے روکتے  ہوئے تیزی  رفتاری    سے  بس چلانے پر    متنبہ کیا تھا۔

یاد رہے کہ  کل بھی اس ملک میں  ایک دوسرے  حادثے میں    12 افراد  ہلاک ہو گئے  تھے۔



متعللقہ خبریں