روس میں کان کا حادثہ، چھ افراد ہلاک اور 26 لاپتہ

شمالی روس میں واقع ایک کان میں دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم چھ افراد ہلاک اور 26 افراد لاپتہ ی ہوگئے ہیں۔ اسی کان میں تین روز قبل ایک دھماکے کی وجہ سے چھبیس کان کن لاپتہ ہو گئے تھے، جن کی تلاش کا عمل جاری تھا کہ اتوار کے دن نیا دھماکا ہو گیا

441030
روس میں کان کا حادثہ، چھ افراد ہلاک اور 26 لاپتہ

روس میں حالیہ برسوں کا سب سے بڑا کان کا حادثہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

شمالی روس میں واقع ایک کان میں دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم چھ افراد ہلاک اور 26 افراد لاپتہ ی ہوگئے ہیں۔

اسی کان میں تین روز قبل ایک دھماکے کی وجہ سے چھبیس کان کن لاپتہ ہو گئے تھے، جن کی تلاش کا عمل جاری تھا کہ اتوار کے دن نیا دھماکا ہو گیا۔ روسی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کان میں لاپتہ ہونے والے تمام کارکن بھی ہلاک ہو چکے ہیں اور اس طرح ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 36 تک پہنچ گئی ہے۔



متعللقہ خبریں