ڈنمارک میں مسلمانوں کے قبرستان پر حملہ

ڈنمارک کے عوڈینسا شہر میں مسلمانوں کے قبرستان پر حملہ کرتے ہوئے 50 قبروں کو نقصان پہنچایا گیا ۔

341902
ڈنمارک  میں مسلمانوں کے قبرستان پر حملہ

ڈنمارک کے عوڈینسا شہر میں مسلمانوں کے قبرستان پر حملہ کرتے ہوئے 50 قبروں کو نقصان پہنچایا گیا ۔
ڈنمارک کے وزیر انصاف سورین پنڈ نے کہا ہے کہ نسل پرستی کے ان واقعات کو روکنے کی ضرورت ہے اور ہم اس راہ پر چلنے کے خلاف ہیں ۔قبرستان پر حملوں کے بعد مسلمانوں کی انجمنوں نے ڈنمارک کے حکام سے ایسے واقعات کی روک تھام کی اپیل کی ۔قبروں کی تخریب کاری کے بعد قبرستان میں منعقد ہونے والی تقریب میں مسلمانوں کے علاوہ ڈنمارک کے متعدد شہریوں نے بھی حصہ لیا اور اس واقعے کی مذمت کی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں