آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں  چنا ق قلعے بری جنگ کی تقریبات

نیو زی لینڈ کے گورنر جنرل جیری میٹ پیری اور آسٹریلیا جے گورنر جنرل سر پیٹر جان کوس گروو ان نقتریبات میں حصہ لیں گے۔ ان تقریبات کے لیے گیلی بولو جزیرہ نما کے تاریخی میدان کے لیے وضع کردہ پروگرام کے مقامات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں

314840
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں  چنا ق قلعے بری جنگ کی تقریبات

چناق قلعے بری جنگ کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں 6 اور 8 اگست تقریبات منعقد کی جائیں گی۔
نیو زی لینڈ کے گورنر جنرل جیری میٹ پیری اور آسٹریلیا جے گورنر جنرل سر پیٹر جان کوس گروو ان نقتریبات میں حصہ لیں گے۔
ان تقریبات کے لیے گیلی بولو جزیرہ نما کے تاریخی میدان کے لیے وضع کردہ پروگرام کے مقامات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
ان مقامات پر آواز اور لائٹننگ کے علاوہ مہمانوں کے بیٹھنے کے لیے بھی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
ان تقریبات میں بڑی تعداد میں مہمانوں کے شرکت کرنے کی توقع کی جا رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں