امریکہ: تجارتی فروغ کے معاہدے کو قانونی شکل دے دی گئی

امریکی صدر براک اوباما کو دیئے جانے والے تجارتی فروغ کے اختیارات پر مبنی بل قانونی شکل اختیار کر گیا

325624
امریکہ: تجارتی فروغ کے معاہدے کو قانونی شکل دے دی گئی

امریکی صدر براک اوباما کو دیئے جانے والے تجارتی فروغ کے اختیارات پر مبنی بل قانونی شکل اختیار کر گیا ۔
اس متنازعہ بل پر کئی ہفتوں سے بحث جاری تھی جس کے بعد امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں نے اس بل کو منظور کرلیا ۔
اس بل کی روشنی میں کانگریس، صدر اوباما کی طرف سے دستخط شدہ معاہدے کی شرائط پر رائے دہی کروا سکے گی لیکن اس میں ترمیم کی مجاز نہیں ہوگی ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں