تھائی لینڈ کیطرف سےامریکی امداد کی پیش کش مسترد

تھائی لینڈ نےامریکہ کی غیر قانونی تارکین وطن کی امداد کی پیش کش کو مسترد کر دیا ہے ۔

287722
تھائی لینڈ کیطرف سےامریکی امداد کی پیش کش مسترد

تھائی لینڈ نےامریکہ کی غیر قانونی تارکین وطن کی امداد کی پیش کش کو مسترد کر دیا ہے ۔
تھائی لینڈ کی فوج نے امریکہ کے روہنگیا اور بنگلہ دیشی غیر قانونی تارکین وطن کی امداد کے لیےجزیرہ پوکیٹ میں موجود جاسوس طیاروں کو مزید کچھ عرصے کے لیے علاقے میں ٹھہرنے کی اجازت دینے کی پیش کش کو مسترد کر دیا ہے ۔
تھائی لینڈ نے غیر قانونی تارکین وطن کے معاملے میں امریکی مداخلت کی تشویش کے باعث امریکہ سے طیاروں کو واپس بلانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
دریں اثناء انسانی سمگلروں کی طرف سے کھلے سمندر میں ترک کیے جانے والے روہنگیا مسلمانوں کو پناہ دینےوالے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویڈوڈو نے کہا کہ ہم عالمی برادری سے مالی امداد کی توقع رکھتے ہیں ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں