کیلیفیورنیا کے بیچیز کالے ہو گئے

پیٹرول رسنے سے کیلیفورنیا کے ساحل آلودہ ہو گَئے ہیں

281423
کیلیفیورنیا کے  بیچیز کالے ہو گئے

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے تفریحی شہر سانتا باربرا کے ساحل کالے رنگ میں بدل کر رہ گئے ہیں۔
پیٹرول پائپ لائن میں ہونے والے لیکیج کے باعث 79 ہزار لیٹر پیٹرول شہر کے اہم بیچز پر جا پھیلا ہے۔
ساحل کے قریبی مقامات پر ہر طرف تیل ہی تیل دکھائی دے رہا ہے۔
صفائی کا کام فوری طور پر شروع کر دیا گیا ہے تو اس لیکیج کی وجوہات کا اعلان نہیں کیا گیا ۔
مقامی پولیس نے متعلقہ فرم کو مورد الزام ٹہرا یا ہے تو فرم نے اس حوالے سے چپ سادھی ہوئی ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں