کولمبیا میں لینڈ سلائیڈنگ 62 افراد ہلاک

کولمبیا میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 62 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

280621
کولمبیا میں لینڈ سلائیڈنگ 62 افراد ہلاک

کولمبیا میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 62 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
سالگار کے علاقے میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں مکانات اور راستے مٹی کے تودوں تلے دب گئے ہیں۔
کولمبیا کے صدر جوآن مینوئل نے آفت زدہ علاقے کا دورہ کیا ہے اور آفت میں 150 سے زائد افراد کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
واضح رہے کہ کولمبیا میں ٹراپیکل بارشوں کی وجہ سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں ہر سال سینکڑوں افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں