ہسپانوی سینٹ کیطرف سے آرمینی دعووں سے متعلقہ قرار داد مسترد

ہسپانوی سینٹ نے 1915 کے واقعات سے متعلق آرمینی دعووں سے متعلقہ قرار داد کو مسترد کر دیا ہے۔

273941
ہسپانوی سینٹ کیطرف سے آرمینی دعووں سے متعلقہ قرار داد مسترد

ہسپانوی سینٹ نے 1915 کے واقعات سے متعلق آرمینی دعووں سے متعلقہ قرار داد کو مسترد کر دیا ہے۔
آرمینی دعووں کا دفاع کرنے والی قرار داد کو 130منفی ،68 غیر جانبدار اور 14 مثبت ووٹوں سے قبول مسترد کر دیا ہے ۔ اسپین میں برسر اقتداد عوامی پارٹی منفی ووٹ ڈالنے والی واحد سیاسی پارٹی تھے۔ قرار داد پر بحث کے دورانعوامی پارٹی کے سینٹر جوز ماریہ چی کیو لو نے کہا کہ ہم تاریخدانوں یا عدالت کی جگہ فیصلہ نہیں کر سکتے ۔اپ اس دعوے کو 22 ممالک کی طرف سے قبول کرنے کا دفاع کر رہے ہیں لیکن میں 168 ممالک نے اس دعوے کو تسلیم نہیں کیا ہے ۔نسل کشی کا لفظ استعمال کرنا کوئی آسان نہیں ہے یہ تاریخی اور قانونی مسئلہ ہے ۔
دریں اثناء میڈرڈ میں ترکی کے سفیر عمر عنہان نے کہا کہ یورپ کے دیگر ممالک کو اسپین کے اس مفروضوں سے پاک اس موقف کو مثال کے طور پر اپنانے کی ضرورت ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں