سوڈان:فوج کی پیش قدمی ،دہشت گردوں کی پسپائی

سوڈان میں فوج علیحدگی پسند گروہوں کے خلاف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے جس میں ایک سو افراد ہلاک ہو گئے

183398
سوڈان:فوج کی پیش قدمی ،دہشت گردوں کی پسپائی

سوڈان میں فوج علیحدگی پسند گروہوں کے خلاف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے جس میں ایک سو افراد ہلاک ہو گئے۔
سوڈانی فوج کے مطابق ، شمالی دارفور اور جنوبی کوردوفان کے چار علاقوں پر فوج کا قبضہ ہو گیا ہے۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سوڈان کی باغی تنظیم کے جنگجووں کا شمالی ڈارفور کے د و علاقوں پر قبضہ ختم کر دیا گیا ہے۔
سن 2011 میں جنوبی سوڈان سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد شمالی سوڈان میں موجود عسکریت پسندوں کی حمایت میں پیش پیش ڈ ارفور ملیشیا اور قبائل نے تحریکِ آزادی سوڈان قائم کی تھی جس کا فوج نے صفایا کر دیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں