یوکرائن کا بحران مغربی ممالک کی ترجیحات کے ایجنڈے پر

نئے بل سے روس پر نئی پابندیاں عائد ہوں گی اور یوکرائن کو اسلحے کی امداد کی فراہمی کا راستہ ہموار ہو گا

151330
یوکرائن کا بحران مغربی ممالک کی ترجیحات کے ایجنڈے پر

یوکرائن کا بحران مغربی ممالک کی ترجیحات کے ایجنڈے پر ہے۔۔۔
امریکہ کے صدر باراک اوباما کے جس بل کی منظوری دینے کی توقع کی جا رہی ہے اس کی بدولت روس پر نئی پابندیاں عائد ہوں گی اور یوکرائن کو اسلحے کی امداد کی فراہمی کا راستہ ہموار ہو گا۔
تاہم خیال ظاہر کیا جا رہاہے کہ ممکن ہے کہ اوباما بل میں موجود پابندیوں کا فوری اطلاق نہ کریں۔
دوسری طرف روس کے نائب وزیر خارجہ سرگے ریابکوف نے کہا ہے کہ کیو کے لئے متوقع اسلحے کی امداد یوکرائن کے مشرق میں جاری بحران کو حل کرنے میں مددگار ثابت نہیں ہو گی۔
تاہم یورپی یونین نے بحر اسود میں روس کی پیٹرول کی تلاش کی کاروائیوں کو روکنے کے لئے کریمیا پر عا/د پابندیوں کو مزید کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں