اودِیلے میکسیکو کے ساحلوں تک پہنچ گیا

کئی روز سے متوقع اودِیلے سمندری طوفان میکسیکو کے ساحلوں تک پہنچ گیا ہے

126632
اودِیلے میکسیکو کے ساحلوں تک پہنچ گیا

کئی روز سے متوقع اودِیلے سمندری طوفان میکسیکو کے ساحلوں تک پہنچ گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ 217 کلو میٹر کی رفتار سے چلنے والی ہوا اور اس کے ساتھ متوقع بارش کے مقابل عوام تیاری کی حالت میں ہیں۔
اطلاع کے مطابق ساحلی علاقے میں رہائش پذیر 30 ہزار افراد اپنے گھروں کو تَرک کر کے حفاظتی کیمپوں میں منتقل ہو گئے ہیں ۔
اس کے علاوہ 800 افراد پر مشتمل امدادی ٹیم بھی متوقع طوفان کے خلاف کاروائیوں کے لئے تیار حالت میں ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں