کوسوو کے عام انتخابات

ایک سو بیس نشستوں کی حامل پارلیمان میں اکثریت کے حصول کےلیے اکتیس سیاسی جماعتیں ان انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں

85642
کوسوو کے عام انتخابات

کوسوو میں خود مختاری کے بعد دوسری بار انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔
ایک سو بیس نشستوں کی حامل پارلیمان میں اکثریت کے حصول کےلیے اکتیس سیاسی جماعتیں ان انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں ۔
انتخابات میں ترک نژاد باشندے کافی پر امید ہیں کہ جن کےلیے پارلیمان میں دو نشستوں کا کوٹہ مقررکیا گیا ہے کہ جن کےلیے چوہتّر امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ ہوگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں