بوریل کا روس کو انتباہ

ہسپانوی اخبار آئیڈیل کے لیے اپنے مضمون میں، جوزپ بوریل نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ وہ کیف کو 'سیکیورٹی وعدے' فراہم کرے تاکہ روس کے ساتھ تنازعے میں یوکرین کی تمام محاذوں پراستحکام  پیدا ہو اور یوکرین کی  سیکورٹی  کو  مضبوط بنائیں

2107165
بوریل کا روس کو انتباہ

یورپی یونین کے اعلی نمائندے جوزپ بوریل نے  روس اور یوکرین تنازعے کے دوسرے سال بھی جاری رہنے  پر ماسکو کے ساتھ تعلقات میں ایک طویل "کشیدگی کے دور" کی تیاریوں پر زور دیا  ہے۔

ہسپانوی اخبار آئیڈیل کے لیے اپنے مضمون میں، جوزپ بوریل نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ وہ کیف کو 'سیکیورٹی وعدے' فراہم کرے تاکہ روس کے ساتھ تنازعے میں یوکرین کی تمام محاذوں پراستحکام  پیدا ہو اور یوکرین کی  سیکورٹی  کو  مضبوط بنائیں   اور اسے  یورپی یونین کی رکنیت کی راہ ہموار کی جائے۔ بوریل نے کہا کہ روس کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کے طویل عرصے کے لیے تیار رہیں، جو اس کے دوسرے پڑوسیوں کو، جن میں سے کچھ نیٹو کے رکن ہیں، سیاسی اور عسکری طور پر ان کو اشتعال دلوایا جاسکتا ہے۔  بوریل نے مزید کہا کہ یورپی یونین کی فوجی کوششوں کو پائیدار ہونا چاہیے ،  انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اس بات کو بھی مدنظر رکھنا چاہئے کہ یورپی سلامتی میں امریکہ مستقبل میں بھی کردارادا کرتا رہے گا۔

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں