روس: یوکرین نے ہماری زمین پر دہشت گردانہ حملوں کی کوشش کی ہے

روسٹوف میں 2 اور تولا اور کالوگا میں ایک ایک طیارہ ٹائپ ڈرون کو فضاء میں تباہ کر دیا گیا ہے: روس وزارت دفاع

2087399
روس: یوکرین نے ہماری زمین پر دہشت گردانہ حملوں کی کوشش کی ہے

روس وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے ہمارے علاقے روسٹوف اور دارالحکومت ماسکو کے جوار کے علاقوں تولا اور کالوگا پر ڈرون حملے کئے ہیں۔

وزارت دفاع سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق "یوکرین کی طرف سے، رات گئےا ور صبح کے وقت، روسی زمین پر دہشت گردانہ ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ روسٹوف میں 2 اور تولا اور کالوگا میں ایک ایک طیارہ ٹائپ ڈرون کو فضاء میں تباہ کر دیا گیا ہے"۔



متعللقہ خبریں