ہم فن لینڈ اور ترکیہ کے ساتھ موجود یاددااشت کی اہمیت سمجھتے ہیں: کرسٹرسن

سویڈش وزیراعظم نے کہا کہ  سویڈن نیٹو کی رکنیت  ہماری ترجیح  ہے جس کےلیے ترکیہ اور فن لینڈ کے ساتھ طے شدہ  یادداشت کی شرائط کو ہم سنجیدہ لے رہے ہیں

1918469
ہم  فن لینڈ اور ترکیہ کے ساتھ موجود یاددااشت کی اہمیت سمجھتے ہیں: کرسٹرسن

 سویڈش زیراعظم اولف کرسٹرسن  نے کہا ہے کہ نیٹو کی رکنیت کے لیے  ترکیہ اور فن لینڈ کے ساتھ طے شدہ یادداشت کی شرائط کوہم سنجیدہ لے رہے ہیں۔

 کرسٹرسن نے منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ  سویڈن کی نئی دفاعی پالیسیوں کا اہم نکتہ نیٹو رکنیت ہے ۔

انہوں نے کہا کہ  سویڈن نیٹو کی رکنیت  ہماری ترجیح  ہے جس کےلیے ترکیہ اور فن لینڈ کے ساتھ طے شدہ  یادداشت کی شرائط کو ہم سنجیدہ لے رہے ہیں، اور ہم فینیش وزیراعظم سانا مارین کے ساتھ مسلسل رابطےمیں ہیں۔

کرسٹر سن نے بتایا کہ دو ہفتے قبل سویڈش اور فینیش حکام سے ترک  وفد نے اسٹاک ہوم میں ملاقات کی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں