یوکرین پر حملہ کرنے والی روسی فوج کے 17500 فوجی ہلاک

یوکرین کے جنرل اسٹاف نے 24 فروری سے 31 مارچ کے درمیان روسی فوج کے نقصانات کے بارے میں معلومات  فراہم کی ہیں

1804813
یوکرین پر حملہ کرنے والی روسی فوج کے 17500 فوجی ہلاک

یوکرین پر حملہ کرنے والی روسی فوج کے 17500 فوجی ہلاک، 135 طیارے، 131 ہیلی کاپٹر اور 614 ٹینک ض تباہ ہوگئے ہیں۔

یوکرین کے جنرل اسٹاف نے 24 فروری سے 31 مارچ کے درمیان روسی فوج کے نقصانات کے بارے میں معلومات  فراہم کی ہیں۔

اس کے مطابق یوکرین پر حملہ کرنے والی روسی فوج کے 17500 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ، 135 طیارے، 131 ہیلی کاپٹر، 614 ٹینک، 1735 بکتر بند گاڑیاں، 311 توپ خانے، 96 راکٹ لانچ سسٹم اور روسیوں کے 54 فضائی دفاعی نظام تباہ  کیہا جاچکا ہے۔

روسی افواج نے 1,201 گاڑیاں، 7 بحری جہاز اور ہلکی اسپیڈ بوٹس، 75 ایندھن کی گاڑیاں اور 83 ڈرونز بھی  تباہ ہوگئے ہیں۔

روسی فوجیوں نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا۔



متعللقہ خبریں