ہالینڈ: نامعلوم افراد مسجد پر آتش گیر مواد پھینک کر فرار،پولیس نے تفتیش شروع کردی

بتایا گیا ہے کہ ہالینڈ کے شہر دارخٹن یہ مسجد شہری کی مسلم انجمن کے زیر انتظام تھی  جس پر  بعض نامعلوم افراد  نے  آتش گیر مادہ پھینکا  جس سے مسجد کو کافی نقصان پہنچا

908427
ہالینڈ: نامعلوم افراد مسجد پر آتش گیر مواد پھینک کر فرار،پولیس نے تفتیش شروع کردی

شمالی ہالینڈ کے  شہر  دارخٹن میں  ایک مسجد کو آگ لگا دی گئی ۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ مسجد شہری کی مسلم انجمن کے زیر انتظام تھی  جس پر  بعض نامعلوم افراد  نے  آتش گیر مادہ پھینکا  جس سے مسجد کو کافی نقصان پہنچا۔

  مسلم انجمن کے صدر  خالد بناجور نے اس واقعے کی مذمت کرتےہوئے  کہا کہ  نا معلوم افراد نے  مسجد کے عقبی حصے  میں موجود  کھڑکیوں کو توڑ کر   آتش گیر مواد مسجد میں پھینکا  اور فرارہو گئے۔

پولیس نے اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

 



متعللقہ خبریں