ملکہ الزبیتھ  دوئم تخت سے دستبردار ہو رہی ہیں

برطانیہ کی ملکہ الزبیتھ  دوئم تخت کو اپنے بیٹے پرنس چارلس کے سپرد کر رہی ہیں

790906
ملکہ الزبیتھ  دوئم تخت سے دستبردار ہو رہی ہیں

برطانیہ کی ملکہ الزبیتھ  دوئم تخت کو اپنے بیٹے پرنس چارلس کے سپرد کر رہی ہیں۔

روزنامہ میرر کی محل  کے ذرائع کے حوالے سے شائع کردہ خبر کے مطابق 92 سالہ ملکہ الزبیتھ نے اپنے قریبی  حلقے  کے افراد سے کہا ہے کہ وہ 95 سال کی عمر میں تخت سے دستبردار ہو جائیں گی۔

ملکہ کی تخت سے دستبرداری کے لئے ضروری دستاویزات  کی تیاریاں بھی شروع ہو گئی ہیں۔

واضح رہے کہ ملکہ الزبیتھ 1952 میں تخت نشین ہو ئی تھیں۔



متعللقہ خبریں