فرانس کی اٹلی کے ساتھ ملنے والی سرحدوں پر برفانی تودہ گرنے سے کئی افراد برف تلے دب گئے

علاقے      میں مقامی   امدادی ٹیموں  نے امدادی کاروائیوں کو جاری رکھا ہوا ہے۔ علاقے میں   انسانو ں  کی تلاش و بسیار کے لیے کتوں کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔ علاقے میں شدید دھند ہونے کی وجہ سے   ہیلی  کاپٹروں کی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں

686447
فرانس کی اٹلی کے ساتھ ملنے والی سرحدوں پر برفانی تودہ گرنے سے کئی افراد برف تلے دب گئے

فرانس  کی اٹلی کے ساتھ ملنے والی سرحدوں  پر واقع کوہ  آلپر  کے اسکٹینگ  مرکز  ٹیگنز میں برفانی تودہ گرنے   کے نتیجے  میں بڑی تعداد میں انسانوں کے برف تلے دبے  ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

علاقے      میں مقامی   امدادی ٹیموں  نے امدادی کاروائیوں کو جاری رکھا ہوا ہے۔

علاقے میں   انسانو ں  کی تلاش و بسیار کے لیے کتوں کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔

علاقے میں شدید دھند ہونے کی وجہ سے   ہیلی  کاپٹروں کی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

 علاقے میں بہت بڑے برفانی تودے کے  آج صبح  دس بجے گرنے   کی اطلاع ملی   ہے۔

اس سے قبل  13 فروری کو  اسی علاقے میں برفانی تودہ گرنے کی اطلاع ملی تھی۔   جس میں چار افراد برف تلے دب کر  ہلاک ہوگئے تھے۔



متعللقہ خبریں